Ali Raza
انتہائی افسوسناک واقعہ: ضلع خانیوال کے قریب گزشتہ رات تقریباً 11 بجے، میرے کزن سے ان کی موٹر سائیکل چھین لی گئی۔ یہ ایک تشویشناک امر ہے اور علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا ہے۔ ہمارے پاس اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے، جو کہ ایک اہم ثبوت ہے۔ میں حکومتی اداروں، سی سی ڈی ڈیپارٹمنٹ اور کرائم سے متعلقہ تمام تنظیموں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیں، ملزمان کو گرفتار کریں اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جائے۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز دور تک پہنچے۔ Hamza Qureshi Muhammad Ali Raza
722 H Chinglin
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi