AWAN Collection

AWAN Collection

Share

08/10/2022

زلزلہ 8 اکتوبر 2005
صبح 8:52 منٹ مقامی وقت
شدت 7.6
دورانیہ 52 سیکنڈ
اموات: 88,000
__________________________________________________
سانحہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کی آج 17 ویں برسی ہے۔ 8 اکتوبر آتے ہی بچھڑنے والوں کی یادیں پھر تازہ ہو گئیں اور ہر دل اداس اور ہر آنکھ پر نم ہو گئی ہیں 😥۔
اللہ تعالیٰ سب شہداء زلزلہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi