Shehryar Riaz Official

Shehryar Riaz Official

Share

02/03/2026

*انا للہ و انا الیہ راجعون*
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ راجہ نوشیروان حمید اور راجہ اسفندیار حمید کے والد، کاشف ریاض اور عدنان شفقت کے سسر اور راجہ عزیز (گجر خان )کے بھائی محترم راجہ عبدالحمید صاحب رضائے الہٰی سے وفات پا گئے ہیں ۔ ان کا نماز جنازہ 3 مارچ 2026 بروز منگل سہ پہر 3 بجے H-8 پرانے قبرستان میں ادا کیا جائے گا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Rawalpindi
46000