Quran and Hadees

Quran and Hadees

Share

02/07/2026

موت جس سے تم بھاگتے ہو، وہ تمہیں ضرور مل کر رہے گی۔"

​جب اللہ کا حکم آ جائے گا، تو موت آ کر رہے گی۔ مسلمانوں! اس سے پہلے کہ موت آ جائے اور دنیا والے تمہاری دنیا کی ہر چیز چھین لیں، اتار لیں اور تمہیں مٹی کے حوالے کر دیں، اس ابدی اور دائمی زندگی کی تیاری کر لو۔

​اسی کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

(صحیح بخاری: 6416)

"كُنْ فِي الدُّنْيَا كَأَنَّكَ غَرِيبٌ أَوْ عَابِرُ سَبِيلٍ"

(دنیا میں ایسے رہو جیسے کوئی اجنبی یا راہ چلتا مسافر)۔

​مسلمانوں! یہ دنیا کی ساری چیزیں یہاں کی یہاں رہ جائیں گی۔ تمہاری عزت، تمہاری شہرت، تمہاری دولت، تمہاری اولاد... یہ دنیا کی ساری رونقیں یہیں رہ جائیں گی۔ فقط تمہارے ساتھ تمہارے اپنے اعمال جائیں گے۔ ان اعمال کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرو اور اس ابدی اور دائمی زندگی کی تیاری کرو

​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ ​ #موت

22/06/2026

QuranicVerse

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
52250