Online work

Online work

Share

Wholesale group 04/09/2022

A M colaction
ایک آن لائن سٹور ہےجوکہ کراچی، ملتان، لاہور، بہاولپور اور فیصل آباد کے ڈیلرز کے ساتھ کام کر رہا ہے۔
اور ہم پاکستان اور دوسرے ممالک میں ہوم ڈلیوری کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ہمارے پاس خواتین کے فینسی، ہینڈ میڈ کڑھائی، ڈیزائنر ریپلیکا، ریڈی میڈ، لان اور مردوں میں کاٹن، بوسکی اور واشن ویر کے سوٹ ہوتے ہیں۔ ہینڈ بیگ اور گھڑیوں کی بھی اچھی variety آپ کو ملےگی۔
✨ کیش آن ڈیلیوری موجود ہے۔
✨مختلف یا کپڑے میں خرابی ہوئی تو 3 دن کے اندر تبدیل ہوجائیگا۔
✨ ڈلیوری 3سے 5 کاروباری دنوں کے اندر کرتے ہیں۔
✨منافع ہفتے یا اتوار کو بھیجا جاتا ہے ۔
✨جن کا آرڈر 3 ہزار سے زیادہ کا ہوگا انکو مکمل cash on delivery نہیں ملے گی۔ انکو کچھ ادائیگی پیشگی دینی ہوگی۔

منجانب
*اےایم کلیکشن*

Wholesale group WhatsApp Group Invite

Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


GIGA MALL
Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00