Hbl psl
03/09/2025
The Inventor Of " No Look " Shot 💚🔥👊
Mr_shazzu 👑🔥
Ahmad Shahzad
28/04/2025
بابر اعظم کہتے ہیں کہ صائم ایوب کو چھوڑ دیں بچہ ہے وہ پچھلے 3 ماہ سے کرکٹ سے دور ہے وہ جب رنز کرے گا تو پھر آپ کو پتا ہی ہے۔۔ ینگسٹر ہے ابھی سیکھ جائے گا
19/01/2025
ساجد خان نے پہلی اننگز میں 4 کھلاڑی کو آوٹ کرنے کے بعد خواہش کااظہار کیا تھا کہ اگر میں اگلی اننگز میں 5 وکٹیں لے لوں تو بابر اور رضوان بھی میری خوشی کا جشن منائیں گے اورآج ساجد خان نے جب 5 وکٹین حاصل کی تو رضوان اور بابر نے ساجد خان کی خواہیش پوری کردی
|
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rawalpindi West Ridge?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge