Imamian'S Raiwind

Imamian'S Raiwind

Share

11/10/2025

🔰 تحفظ نظریہ پاکستان مہم

"ہمیں بتایا جاتا ہے کہ عربوں کے معقول، قومی مطالبات کو پورا کرنے کے لیے پُرجوش کوششیں کی جا رہی ہیں۔ ... ہم صرف پُرجوش، مخلصانہ، بہترین کوششوں سے مطمئن نہیں ہو سکتے۔ ہم چاہتے ہیں کہ برطانوی حکومت حقیقت میں اور عملاً فلسطین میں عربوں کے مطالبات کو پورا کرے۔"
قائد اعظم محمد علی جناح

06/10/2025

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے 12 اکتوبر بروز اتوار طوفان ال-ا ق-صیٰ کے کامیابی کے دو سال مکمل ہونے پر پاکستان بھر میں مقاومتِ فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

Photos from ISO Pakistan Muhibeen's post 02/10/2025
Photos from Imamia Students Organization Pakistan's post 01/10/2025
Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Raiwind?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Raiwind