Serving Unreached Network
12/10/2025
سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر، بے آسرا اور بھوکا کر دیا ہے۔ ان حالات میں ایک وقت کا کھانا بھی کسی نعمت سے کم نہیں۔
ہم نے سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرہ خاندانوں کے لیے راشن پیک تقسیم مہم کا آغاز کیا ہے تاکہ ان کے گھروں میں چولہا جل سکے اور بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ واپس آ سکے۔
حدیثِ نبوی ﷺ: "جو شخص کسی بھوکے کو کھانا کھلائے، اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل کرے گا۔" (ترمذی)
ایک خاندان کے لیے دو ہفتوں کا راشن صرف پانچ سے چھے ہزار روپے میں ممکن ہے۔ یہ رقم کسی کے لیے معمولی ہو سکتی ہے، لیکن کسی متاثرہ خاندان کے لیے زندگی کا سہارا ہے۔
آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی مدد کسی کے لیے امید، تحفظ اور نئی شروعات بن سکتی ہے۔
Join Us I Serving the Unreached
03/10/2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب نے ہزاروں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے، اور سب سے زیادہ متاثر وہ ننھے معصوم بچے ہیں جن کے خواب پانی میں بہہ گئے۔
🌟 "جب ایک بھوکے بچے کو کھانا ملتا ہے، تو انسانیت جیت جاتی ہے۔" 🌟
آئیے ان بچوں کے لیے امید، محبت اور زندگی کا سامان بنیں۔ ایک وقت کا کھانا، ایک گرم کپڑا، ایک چھوٹی سی مسکراہٹ—یہ سب کسی بچے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی نعمت بن سکتے ہیں۔
30/09/2025
On my way back to Lahore from Alipur, and I’m left carrying a heavy weight—physically and emotionally. The stories I’ve heard, the faces I’ve seen, will haunt me long after I leave. Men, women, and children, devastated by loss, clinging to hope they can’t quite believe in anymore. I can’t fix what’s been broken. I’m just a 'عام انسان, only able to bear witness and share their pain with ''آپ سب''.
تا کہ ملکر اس مصیبت میں ان سب کیلئے کھانا، راشن، رہائش اور ادویات کا اہتمام کر سکیں۔
26/09/2025
Flood 2025 and last 38 days.
On my way back to Lahore from Multan & Alipur, and I’m left carrying a heavy weight—physically and emotionally. The stories I’ve heard, the faces I’ve seen, will haunt me long after I leave. Men, women, and children, devastated by loss, clinging to hope they can’t quite believe in anymore. I can’t fix what’s been broken. I’m just a 'عام انسان, only able to bear witness and share their pain with ''آپ سب''.
تا کہ ملکر اس مصیبت میں ان سب کیلئے کھانا، راشن، رہائش اور ادویات کا اہتمام کر سکیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the organization
Website
Address
Raiwind
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 05:00 |
| Wednesday | 08:00 - 05:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 17:00 |