RJ Exercise Machine Raparing & Service Center

RJ Exercise Machine Raparing & Service Center

Share

21/11/2018

{إِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِیْنَ o} [آل عمران:۱۵۹]
’’ یقینا اللہ توکل کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔ ‘‘
توکل دین کی منازل میں سے ایک منزل اور یقین رکھنے والوں کے مقامات میں سے ایک مقام ہے بلکہ یہ مقربین کے عالی درجات سے ہے۔متوکلون: وہ لوگ ہیں جو اللہ پر اعتماد کرتے اور اس کے سامنے عاجزی کا اظہار کرتے اور اپنے تمام امور اس کے سپرد کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ اس کا فیصلہ جاری ہونے والا ہے۔جب اللہ تعالیٰ نے بندے کو کوئی حکم دیا اور اس کے بدلہ میں ضمانت اٹھائی، چنانچہ اگر بندہ سچائی اخلاص اور خیر خواہی کی نیت سے اس کے حکم پر عمل کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ نے جو اس کے رزق، مدد اور ضروریات کو پورا کرنے کی ضمانت اٹھائی ہے، اسے پورا کرتا ہے۔ کیونکہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنی عبادت کرنے والے اور اپنے اوپر توکل کرنے والے اور مدد طلب کرنے والے کے لیے مدد اور رزق کی ضمانت دی ہے جو صرف اللہ کو کافی سمجھتا ہے۔ اسی مین دنیا اور آخرت میں کامیابی ہے

Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


RJ Exercise Machine Raparing & Service Centre Opposite MCBank Wireless Pull RahimYarKhan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 09:00 - 03:00
Tuesday 09:00 - 03:00
Wednesday 09:00 - 03:00
Thursday 09:00 - 03:00
Friday 09:00 - 03:00
Saturday 09:00 - 03:00
Sunday 09:00 - 03:00