The Designer
31/05/2023
🚨شاہین شاہ آفریدی🗣;
"اگر میں زخمی نہ ہوتا تو شاید پاکستان 2022 کا T20 ورلڈ کپ جیت سکتا تھا✔🌠."
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اگر شاہین زخمی نہ ہوتا تو ورلڈ کپ ہمارا ہوتا ؟🤔
30/05/2023
🎆 Ruturaj Gaikwad for CSK in IPL:
🌋Innings: 51
🌋Runs: 1797
🌋HS:101*
🌋Average: 39.06
🌋SR: 135.52
🌋50s/💯s: 14/1
🌋4s/6s: 159/73
🎆 Ruturaj Gaikwad in IPL 2023:
🌋 Innings: 15
🌋Runs:590
🌋HS:92
🌋Average:42.14
🌋SR: 147.50
🌋50s: 4
🌋4s/6s: 46/30
🎆Most runs as Opener for CSK in IPL:
🌋Faf Du Plessis:1960, SR 132.97
🌋Ruturaj Gaikwad: 1792, SR 136.27
🌋Murali Vijay: 1663, SR 126.17
🌋Mike Hussey: 1563, SR 121.53
🌋Shane Watson:1166, SR 137.33
🎆Most Runs for CSK in IPL since 2018:
🌋Ambati Rayudu: 1932, SR 129.31
🌋Ruturaj Gaikwad: 1797, SR 135.52
🌋Faf Du Plessis: 1640, SR 133.65
🌋MS Dhoni: 1521, SR 134
🌋Shane Watson: 1252, SR 136.38
🌋Suresh Raina: 988, SR 126.99
30/05/2023
روسی تیل کی آمد سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں
روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی، وزیر مملکت
بتایا گیا ہے کہ روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے دعوٰی کیا جا رہا تھا کہ روسی تیل کی آمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے، تاہم اب وزیر مملکت نے ان دعووں سے متعلق وضاحت کر دی ہے۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی۔
(جاری ہے)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan