Help Rohi Org

Help Rohi Org

Share

رحیم یار خان لیکس

۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے رحیم یار خان میں ایسے کتنے کلرک یا سرکاری افسران ہوں گئیں۔؟

۔ ویسے پتا کئی واقف حال کو ہے مگر نام لینا کوئی گوارہ نہیں کرتا۔

جناب صرف ایک معمولی کلرک 
‏کے پی کے کی تاریخ کا سب بڑا مالیاتی سیکنڈل منظر عام پر
نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔
قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے کہ اس نے جعلی بلز اور چیک تیار کر کے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔
نیب نے کارروائی کے دوران سونا، غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، اور اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے۔
قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا ہے، جبکہ نیب نے اپنی تحقیقات کو سرکاری اہلکاروں، بینکرز، اور ٹھیکیداروں تک وسیع کر دیا ہے۔
آپ اندازہ لگائیں کہ یہ صرف ایک معمولی کلرک کی  سامنے آنے والی کرپشن ہے کے پی کے کا قرضہ یونہی نہیں 97 ارب سے 1300 ارب تک پہنچا پی ٹی آئی کی تیرہ سال سے مسلسل دن رات کی جانے والی کرپشن کا نتیجہ ہے یہ۔

The President of Pakistan 
The Governor of Punjab 
The Press and Journal 
The B B C World Service 
The Botfon Human Rights Watch 
The CNN Freedom Project 
The People 
Rahim yar khan media house 
Rahim Yar Khan City 
One Click RYK  
Rahim Yar Khan News 
Rahim Yar Khan 
RahimYarkhan News 
Rahimyar Khan Time 
Rahim Yar Khan Live 
#ThrDistrictPressClubRahimyarKhan 19/10/2025

رحیم یار خان لیکس ۔۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے رحیم یار خان میں ایسے کتنے کلرک یا سرکاری افسران ہوں گئیں۔؟ ۔ ویسے پتا کئی واقف حال کو ہے مگر نام لینا کوئی گوارہ نہیں کرتا۔ جناب صرف ایک معمولی کلرک ‏کے پی کے کی تاریخ کا سب بڑا مالیاتی سیکنڈل منظر عام پر نیب خیبر پختونخوا نے قیصر اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، جو پاکستان کے سب سے بڑے مالیاتی اسکینڈلز میں سے ایک کا مبینہ ماسٹر مائنڈ بتایا جا رہا ہے۔ قیصر، جو ابتدا میں مواصلات و تعمیرات (C&W) محکمہ میں کلرک تھا اور بعد میں ہیڈ کلرک کے عہدے پر فائز ہوا، پر الزام ہے کہ اس نے جعلی بلز اور چیک تیار کر کے سرکاری فنڈز میں خردبرد کی۔ نیب نے کارروائی کے دوران سونا، غیر ملکی کرنسی، لگژری گاڑیاں، اور اربوں روپے مالیت کی جائیداد کے کاغذات برآمد کر لیے۔ قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو جسمانی ریمانڈ پر لیا گیا ہے، جبکہ نیب نے اپنی تحقیقات کو سرکاری اہلکاروں، بینکرز، اور ٹھیکیداروں تک وسیع کر دیا ہے۔ آپ اندازہ لگائیں کہ یہ صرف ایک معمولی کلرک کی سامنے آنے والی کرپشن ہے کے پی کے کا قرضہ یونہی نہیں 97 ارب سے 1300 ارب تک پہنچا پی ٹی آئی کی تیرہ سال سے مسلسل دن رات کی جانے والی کرپشن کا نتیجہ ہے یہ۔ The President of Pakistan The Governor of Punjab The Press and Journal The B B C World Service The Botfon Human Rights Watch The CNN Freedom Project The People Rahim yar khan media house Rahim Yar Khan City One Click RYK Rahim Yar Khan News Rahim Yar Khan RahimYarkhan News Rahimyar Khan Time Rahim Yar Khan Live #ThrDistrictPressClubRahimyarKhan

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Sheikh Zaid Hospital Road
Rahimyar Khan
64200