Ryk Alert

Ryk Alert

Share

Photos from Ryk Alert's post 16/07/2026

رحیم یارخان/صادق آباد: عورت نے گھریلوناچاقی پر4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی۔ اطلاع
رحیم یارخان/صادق آباد: عورت کو ریسکیوکرلیاگیا۔ ریسکیو1122
رحیم یارخان/صادق آباد:4 بچوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن شروع۔ریسکیو1122
رحیم یارخان/صادق آباد:بچوں کی عمریں 2.5سال سے 10 سال کے درمیان بتائی گئیں۔

10/07/2026

ضلع رحیمیارخان میں دکھن کی ہوا چل رہی ہے جس سے موسم کافی حد تک بہتر ہو گیا ہے.
مزید کئی روز تک دکھن کی یہ ہوا اچھی شدت کے ساتھ چلتی رہے گی۔ اس دوران ضلع رحیمیارخان میں بارش کا فلحال کوئی خاص امکان نہیں ہے۔ سوموار کے روز چند ایک علاقوں میں بارش کا کچھ امکان ہے۔ چولستان پر کبھی کبھار بادل بن سکتے ہیں۔۔۔

04/07/2026
04/07/2026

رحیم یارخان
غلہ منڈی

کا الیکش چوہدری انوار احمد نجمی بلا مقابلہ2026 تا 28 صدر منتخب

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Rahimyar Khan
64200