Pak.Jobs+Preparation

Pak.Jobs+Preparation

Share

27/05/2026

*آئیں اس عیدِ قربان پر یہ عہد کریں کہ صرف جانور ہی نہیں، اپنی انا، نفرتیں اور ناراضگیاں بھی اللہ کی رضا کیلئے قربان کریں۔*
*دل صاف کریں، رشتے جوڑیں، معاف کریں اور اپنوں کو محبت سے گلے لگائیں یہی قربانی کی اصل روح ہے۔*

26/05/2026

*آئیں اس عیدِ قربان پر یہ عہد کریں کہ صرف جانور ہی نہیں، اپنی خود غرضی، نفرتیں اور ناراضگیاں بھی اللہ کی رضا کیلئے قربان کریں۔* *دل کو صاف کریں، رشتوں کو جوڑیں، ایک دوسرے کو معاف کریں اور اپنوں سے محبت کے ساتھ مل جائیں، یہی قربانی کی اصل روح ہے۔* 🌙💖🎉

24/05/2026

_درود پاک پڑھ لیں۔_ ❤️

*_اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ_*

21/05/2026

Which wife of Prophet (PBUH) was known as “Umm-ul-Masakeen”?

‎A) Hazrat Khadija (RA)
‎B) Hazrat Zainab bint Khuzayma (RA)
‎C) Hazrat Ayesha (RA)
‎D) Hazrat Umm Salama (RA)

Pakistan Mint Lahore Jobs 2026 — Skilled-III (Carpenter/Fitter/Furnaceman/Machinist/Mason/Painter/Power Man/Turner/Welder) 20/05/2026

Skilled-III (Carpenter / Fitter / Furnaceman / Machinist / Mason / Painter / Power Man / Turner / Welder)

Pakistan Mint Lahore Jobs 2026 — Skilled-III (Carpenter/Fitter/Furnaceman/Machinist/Mason/Painter/Power Man/Turner/Welder) آپ نے جو تفصیل شیئر کی ہے، اس کے مطابق یہ پاکستان منٹ لاہور میں Skilled-III کے لیے اپلائی والا اعلان ہے (25 پوسٹس) — اپلائی Online ہے اور آخری تاریخ 5 جون 2026 دی گئی ہے۔

Excise Taxation & Narcotics Control Department KPK Jobs 2026 — ETEA Online Apply Guide 19/05/2026

📢 آج ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ، خیبرپختونخوا KPK میں متعدد سرکاری نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

📍 آسامیاں : 100 سے زائد
کانسٹیبل ،اے ایس آئی ASI وغیرہ
✅ تعلیم : میٹرک / انٹرمیڈیٹ :

🚨 آخری تاریخ: 20 جون 2026
⚠️ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر share کریں تاکہ سب بےروزگار نوجوان اپلائی کر سکیں

Excise Taxation & Narcotics Control Department KPK Jobs 2026 — ETEA Online Apply Guide Applications will be accepted online through the ETEA (Educational Testing and Evaluation Agency) portal. Both male and female candidates from all zones of KPK can apply. Read the complete eligibility and application guide below before submitting your application.

Child Protection Bureau Punjab Jobs 2026 — NTS Recruitment Complete Guide 19/05/2026

📢 آج چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو ،پنجاب کی جانب سے متعدد سرکاری نوکریاں مشتہر کی گئی ہیں

📍 ڈومیسائل: آل پنجاب
✅ کل آسامیاں: 200 سے زائد
✅ تعلیمی قابلیت: میٹرک سے ماسٹرز تک
آخری تاریخ: 05 جون 2026

Child Protection Bureau Punjab Jobs 2026 — NTS Recruitment Complete Guide The Child Protection Bureau, Local Government and Community Development Department, Punjab has announced multiple job vacancies through the National Testing Service (NTS). This recruitment is for various posts across Residential Care Institutions (RRW) and Regional offices throughout Punjab.

18/05/2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 17 مئی 2026 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی بدھ کو ہوگی

🚨 (2) سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائیشیا، ترکیہ میں بھی ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بدھ کو ہوگی

🚨 (3) بھارت میں چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 28 مئی جمعرات کو ہوگی، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

🚨 (4) مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات کریں: سعودی مفتی اعظم کی اپیل

🚨 (5) امریکا اور ایر_ان کے خفیہ مطالبات بے نقاب، مذاکرات کیلئے سخت شرائط سامنے آگئیں

🚨 (6) امریکا نے مذاکرات کی بحالی کے لیے 5 نئی شرائط پیش کر دیں: ایر_انی میڈیا کا دعویٰ

🚨 (7) متحدہ عرب امارات کے جوہری پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ / ابوظہبی میں ایٹمی بجلی گھر پر ڈرون حملہ، جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی

🚨 (8) دشمن کے ہتھیار اب آبنائے ہرمز سے نہیں گزر سکیں گے، ایر_انی نائب صدر

🚨 (9) ایر_ان نے آبنائے ہرمز میں نیا بحری کنٹرول میکینزم متعارف کرانے کا عندیہ دے دیا

🚨 (10) اگر ایر_ان نے جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو سمجھو اس کا بہت برا وقت شروع ہوگیا، ٹرمپ

🚨 (11) زبردست تیاری ہے؛ اس را_ئیل امریکا اگلے ہفتے سے ایر_ان پر دوبارہ حملے شروع کریں گے؛ میڈیا رپورٹ

🚨 (12) لندن؛ فلس_طینیوں کی حمایت میں ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے؛ اس را_ئیل کیخلاف شدید نعرے

🚨 (13) ایر_ان نے اسپیکر باقر قالیباف کو چین کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کردیا

🚨 (14) امریکا و اس را_ئیل نے اہم توانائی گزرگاہوں میں عدم استحکام پیدا کیا اور الزام ایر_ان پر ہی لگادیا، ایر_ان

🚨 (15) کیوبا روس اور ایر_ان کے تعاون سے امریکا پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

🚨 (16) امریکا کی کسی بھی حماقت کا سخت جواب دیا جائے گا: ترجمان ایر_انی مسلح افواج

🚨 (17) یوکرین کا روس پر 500 ڈرونز کے ساتھ سب سے بڑا حملہ، ایک بھارتی سمیت 4 افراد ہلاک

🚨 (18) ریاست کو اقلیتوں سمیت سب کو حقوق دینا ہوں گے: مولانا فضل الرحمان

🚨 (19) عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ دے دیا

🚨 (20) سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ، حکومت پاکستان کا ردعمل جاری، بھارت پر لازم ہے کہ وہ پاکستان کو معلومات فراہم کرے

🚨 (21) کےپی کابینہ میں توسیع، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 وزراء سے حلف لے لیا

🚨 (22) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایر_انی صدر مسعود پزشکیان سے 90 منٹ طویل ملاقات

🚨 (23) ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

🚨 (24) امریکا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اہم شراکت دار قرار دے دیا

🚨 (25) وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، گفتگو کے نتائج پر پیشرفت کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

🚨 (26) وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز ورلڈ اربن فورم میں شرکت کیلئے آذربائیجان پہنچ گئیں، باکو میں کوچہ شہداء پر حاضری

🚨 (27) ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا

🚨 (28) بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

🚨 (29) آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

🚨 (30) بلوچستان؛ دہشت گردی کے سنگین خدشات، صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ

🚨 (31) بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت بڑی پابندیاں عائد

🚨 (32) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تیار

🚨 (33) منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں

🚨 (34) پنکی زہر بیچتی تھی، منشیات فروشوں کو گلیمرائز نہیں کرنا چاہیے، شرجیل میمن

🚨 (35) پنکی کے مالی معاملات دیکھنے والا شخص گرفتار، شوہر کے عمان فرار ہونے کی اطلاعات

🚨 (36) راولپنڈی میں دو تاجر بھائیوں کو مسلح شخص نے فائرنگ کر کے قتــل کر دیا

🚨 (37) لاہور؛ مسلم لیگ(ن) کی خاتون رکن اسمبلی جم کے دوران راڈ لگنے سے زخمی

🚨 (38) سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے کے گھر پر فائرنگ

🚨 (39) کراچی: دسویں جماعت کے نتائج ای مارکنگ کے بغیر جاری کرنے کا فیصلہ

🚨 (40) پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ایک ہزار وکٹوں کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا

🚨 (41) سلہٹ ٹیسٹ کا دوسرا روز: پاکستان 232 رنز پر ڈھیر، بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

🚨 (42) پاکستان ریویو میں کمزور، 2 وکٹیں جلد اڑانے کا موقع گنوا دیا

🚨 (43) کیوبا نے سیکڑوں ڈرونز حاصل کرلیے، گوانتاناموبے میں امریکی اڈے اور بحری جہازوں کو نشانہ بناسکتا ہے: امریکی نیوز سائٹ کا دعوی

🚨 (44) ایر_ان جنگ سے قبل عراق میں ایک اور خفیہ اس را_ئیلی فوجی اڈے کے قیام کا انکشاف

🚨 (45) امریکا نے ایر_انی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایر_انی میڈیا

🚨 (46) اس را_ئیل کی دفاعی کمپنی کے قریب دھماکا، آگ کے شعلے دور تک دکھائی دیے، حکام کی تصدیق

🚨 (47) اسپین کا اس را_ئیل کی شرکت پر یورپ کے سالانہ مقابلہ موسیقی کا بائیکاٹ، ٹی وی پر فلس_طین کے حق میں بیان نشر

🚨 (48) امریکا اور ایر_ان کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم

🚨 (49) 28 ویں ترمیم میں ووٹر کی عمر بڑھانے کی تجویز زیرغور ہے، رانا ثنااللہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

🚨 (50) ملک کو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جگہ متبادل قیادت کی ضرورت ہے: بیرسٹر سیف

🚨 (51) الیکشن کمیشن آزادکشمیر نے تحریک انصاف کی رجسٹریشن بلاجواز مسترد کردی، بیرسٹرگوہر

🚨 (52) سی فوڈ برآمدات پہلی بار 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئیں: وفاقی وزیر برائے بحری امور

🚨 (53) ایف پی سی سی آئی کی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں5 فیصد کمی کی تجویز

🚨 (54) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ

🚨 (55) موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد

🚨 (56) پنکی کیس میں اعلیٰ افسران کی کمیٹی کا پہلا اجلاس، منشیات خریدنے والوں کو مقدمات میں گواہ بنانےکا فیصلہ

🚨 (57) کراچی: تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی کی کار کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

🚨 (58) کشمور: سماعت اور بولنے سے محروم 13سالہ لڑکے سے اجتماعی زیـاـ دتی

🚨 (59) جیکب آباد: پسند کی شادی کے بعد لڑکے کا گاؤں کس نے جلایا؟ لڑکی کے والد کا بیان سامنے آگیا

🚨 (60) وزیراعلیٰ کا جیکب آباد میں پسند کی شادی کی پاداش میں پورےگاؤں کو آگ لگانےکے واقعے کا نوٹس

🚨 (61) کراچی: تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا

🚨 (62) بنوں: فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری، 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

🚨 (63) کراچی میں شدید گرمی، شدت 46 ڈگری تک محسوس ہونے کی پیشگوئی

🚨 (64) 'بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں'، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا

🚨 (65) ڈبلیو ایچ او نے کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کے پھیلاؤ کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیدیا

🚨 (66) چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا بہتر فیچر تمام صارفین کیلئے متعارف

🚨 (67) ایرانی صدر کی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور

🚨 (68) شہباز شریف سے قطری وزیراعظم کا رابطہ، علاقائی امن اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

🚨 (69) موسمیاتی تبدیلی، رہائشی ناانصافی، غربت ایک دوسرے سے جڑے ہیں: وفاقی وزیر مصدق ملک

🚨 (70) برطانیہ میں انگریز نسل پرستوں کی ریلی میں مسلمان خواتین کے برقعوں کی توہین، ویڈیو وائرل

Zilhaj Moon Sighted — Eidul Azha 2026 to Be Celebrated on May 27 17/05/2026

https://www.pakjobsoreparation.sbs/2026/05/zilhaj-moon-sighted-eidul-azha-2026-to.html

Zilhaj Moon Sighted — Eidul Azha 2026 to Be Celebrated on May 27 The Ruet-i-Hilal Committee has officially announced that the Zilhaj moon has been sighted across Pakistan. As a result, Eidul Azha 1447 AH will be celebrated on Wednesday, May 27, 2026.

PDMA Balochistan Jobs 2026 — Provincial Disaster Management Authority Complete Guide 17/05/2026

https://www.pakjobsoreparation.sbs/2026/05/pdma-balochistan-jobs-2026-provincial.html

PDMA Balochistan Jobs 2026 — Provincial Disaster Management Authority Complete Guide The Provincial Disaster Management Authority (PDMA) Balochistan under the supervision of Relief Commissioner / Director General, B.D.M.A Balochistan has announced a large number of job vacancies for eligible candidates. This recruitment is published through official channels and covers a wide range....

16/05/2026

🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑

*🛑 16 مئی 2026 | بروز ہفتہ | اہم خبروں کی جھلکیاں |*

🚨 (1) اسـراـ ئیلی حملے میں القـ سـ ام بریـگیـڈ ز کے سربراہ عزـ الدـ ین الحداد اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت شہیـد ہوگئے: ح_م_ا_س کی تصدیق

🚨 (2) عـزاـ لـد ـ ین اسـراـ ئیلی حملے میں اہلیہ اور بیٹی سمیت شہیـد؛ پورا غ_ز_ہ سوگوار، نماز جنازہ میں پورا شہر امڈ آیا

🚨 (3) ایر_ان نے انہیں دوست سمجھا لیکن بعض خلیجی ممالک نے اپنی سرزمین ایر_ان اور فلس_طین کے دشمنوں کے حوالے کر دی: مشیر سـپریم لـیڈر

🚨 (4) ایر_ان پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا: امریکی صدر

🚨 (5) ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان

🚨 (6) ٹرمپ انتظامیہ کا اسٹریٹجک پیٹرولیم ذخائر دوبارہ بھرنے کا اعلان

🚨 (7) ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ چین کو کامیاب اور تاریخی قرار دیدیا

🚨 (8) ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایر_ان سے تعلقات میں ’احتیاط‘ شروع کر دی ہے، امریکی مندوب

🚨 (9) آبنائے ہرمز کے معاملے میں اب صبر کا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، ٹرمپ

🚨 (10) متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والا متبادل پائپ لائن منصوبہ بنالیا

🚨 (11) اس را_ئیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں مزید 45 دن کی توسیع

🚨 (12) لبنان؛ حزب اللہ کے حملے میں اس را_ئیلی فوج کا ایک اور فوجی ہلاک

🚨 (13) امریکا نے فیدل کاسترو کے بھائی اور سابق صدر کو گرفتار کرنے کی تیاری شروع کردی

🚨 (14) مودی کے غنڈوں نے خاتون کا سر منڈواکر اور برہنہ کرکے گلی گلی گھمایا؛ ویڈیو وائرل

🚨 (15) وزیرداخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایر_انی ہم منصب سے اہم ملاقات، امن مذاکرات کی بحالی پر بات چیت

🚨 (16) امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

🚨 (17) آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سمیت 11 نئی شرائط عائد کردیں

🚨 (18) جنگ بندی میں کردار کا اعتراف، امریکی رکن کانگریس کا وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے نام تعریفی خط

🚨 (19) مشرق وسطیٰ بحران، پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئر انڈیا کاخسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز

🚨 (20) وفاقی حکومت کی آئی ایم ایف کو سرکاری اداروں کی نجکاری تیز کرنے کی یقین دہانی

🚨 (21) پانڈا بانڈ کا اجرا پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہے، وزیرِ خزانہ

🚨 (22) سپریم کورٹ نے سرکاری اہلکاروں پر حملہ دہشتگردی اور ریاستی رٹ پر براہ راست حملہ قرار دیدیا

🚨 (23) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع، اراکین کی تعداد آئینی حد سے تجاوز کرگئی

🚨 (24) بلوچستان کی ایک اور بیٹی، کانسٹیبل شکیلہ بلوچ، ہندو پراکسی کی نظر

🚨 (25) پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو متوقع، ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب

🚨 (26) پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، شہری شدید پریشان، حکومت صورتحال سنبھالنے میں ناکام

🚨 (27) اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار میں تبدیلی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار

🚨 (28) پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کرنے کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (29) جیکب آباد: پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے گھروالوں نے پورے گاؤں کو آگ لگا دی

🚨 (30) اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال پر سماعت 19 مئی کو ہوگی

🚨 (31) لاہور میں انمول پنکی کی رہائش کا راز کھل گیا، تصاویر بھی سامنے آگئیں

🚨 (32) ملزمہ انمول نے پولیس کی جانب سے تشدد کی کوئی شکایت نہیں کی، عدالت کا تحریری فیصلہ

🚨 (33) انمول عرف پنکی کی لاہور سے گرفتاری، پڑوسیوں نے سرگرمیوں کی تفصیل بتا دی

🚨 (34) اردو ڈائجسٹ کے بانی معروف صحافی الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے، وزیر اعظم کا اظہار افسوس

🚨 (35) آئی سی سی نے گورننس سے متعلق مسائل پر اہم کرکٹ بورڈ کی فنڈنگ روک دی

🚨 (36) تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد ہلاک، حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

🚨 (37) ہکیرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ

🚨 (38) سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار

🚨 (39) پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

🚨 (40) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی پاکستان سے مذاکرات کیلئے آر ایس ایس رہنما کے بیان کی حمایت

🚨 (41) فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

🚨 (42) حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اپوزیشن کی تجویز مسترد کر دی

🚨 (43) وفاقی حکومت کا بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی (SIFC) میں ضم کرنےکا فیصلہ

🚨 (44) توانائی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 5 ہزار 206 ارب روپے پر پہنچ گیا

🚨 (45) آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کے 50 سے 100 فیصد تک شیئر فروخت کرنے کا فیصلہ

🚨 (46) ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک

🚨 (47) پاکستان کو 3 دنوں میں قطر سے دوسرا ایل این جی کارگو موصول

🚨 (48) پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

🚨 (49) ترجمان سندھ حکومت کی گھوٹکی کندھ کوٹ پل کو نقصان پہنچنے سے متعلق خبروں پر وضاحت

🚨 (50) وزیراعلیٰ سندھ کے ہیلی کاپٹر کیلئے پائلٹس اور اسسٹنٹ پائلٹ کی بھرتی کا عمل شروع

🚨 (51) اسلام آباد: خلع کی شرح میں خطرناک اضافہ، یومیہ 300 سے زائد مقدمات دائر

🚨 (52) منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور

🚨 (53) منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار پنکی کا عدالت میں پیشی پر شور شرابہ، جھوٹے مقدمات بنانے کا الزام

🚨 (54) پنکی کی نشاندہی پر 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

🚨 (55) پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈاؤن، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار

🚨 (56) پنکی کی گرفتاری کے باوجود اس کے کوکین کی آن لائن سپلائی جاری

🚨 (57) دوسراٹیسٹ: بنگلادیشی ٹیم پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ، پاکستان نے بغیرکسی نقصان کے 21 رنز بنالیے

🚨 (58) بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران حسن علی سر پر چوٹ لگنے سے زخمی، حالت خطرے سے باہر

🚨 (59) محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کیلئے دعوت نامہ موصول، وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے

🚨 (60) فٹبال کی تاریخ کا انوکھا ریکارڈ؛ میسی اور رونالڈو چھٹا ورلڈکپ کھیلنے کے لیے تیار

🚨 (61) پاکستانی رنر نے افریقی جزائر سیشلز میں منعقد ہونے والی سالانہ سیشلز ٹریل رن جیت لی

🚨 (62) اداکارجاوید جعفری کی اہلیہ کے ساتھ کروڑوں کا فراڈ ہوگیا

🚨 (63) مصنوعی ذہانت کے رحم و کرم پر چلنے والا نیا ملک: بانی خود اپنے ہی فیصلے سے خوفزدہ

🚨 (64) میلسی: شوہر سے جھگڑا، بیوی نے 3 بچوں کو کلہاڑی کے وار سے قتــل کرکے خودکشی کرلی

🚨 (65) بارش میں کرنٹ لگنے سے شہری کی موت، کے الیکٹرک کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا جرمانہ

🚨 (66) کراچی میں سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور پھاڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

🚨 (67) فی تولہ سونے کی قیمت 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 262 روپے ہو گئی

🚨 (67) براہوی شاعر اور لیڈی کانسٹیبل کا قتل کھلی بربریت ہے: بلوچستان حکومت

🚨 (68) فلپائن کے سینیٹ میں مطلوب سیاستدان روپوش، گولیوں کی گونج سے افراتفری

🚨 (69) انمول عرف پنکی کی پیشی پر چیخ و پکار، جھوٹے مقدمات کا الزام، جوڈیشل ریمانڈ منظور

🚨 (70) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Quetta
87300