Mufti Muhammad Shoaib Sial
01/01/2026
اسلامی امارت افغانستان کا پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ گیٹ کھولنے سے انکار، انشاءاللہ افغانستان جلد پوری دنیا پر راج کریگا 🔥 سخت شرائط عائد
کابل/طورخم: اسلامی امارت افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ مضبوط، قابلِ اعتماد اور عملی بین الاقوامی ضمانتوں کے بغیر پاکستان کے ساتھ ٹرانزٹ دروازہ نہیں کھولا جائے گا، اور موجودہ صورتحال میں اس کی فوری ضرورت بھی نہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی حکام کی جانب سے امداد کے نام پر اقوام متحدہ سے منسوب کچھ کنٹینرز افغانستان میں داخل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم طورخم کمیشنری کی جانچ پڑتال کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔ اسلامی امارت کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرانزٹ سے متعلق کسی بھی فیصلے سے قبل واضح اور قابلِ عمل ضمانتیں ضروری ہیں، جبکہ قومی خودمختاری، سیکیورٹی خدشات اور قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے گا۔ حکام نے واضح کیا کہ افغانستان اپنی سرزمین، نظام اور قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور تمام فیصلے قومی مفاد کے مطابق کیے جائیں گے۔
سنن ابوداؤد
کتاب: جنازوں کا بیان
باب: غسل کے وقت میت کا ستر ڈھا نپنا
حدیث نمبر: 3140
ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم اپنی ران کو مت کھولو اور کسی زندہ و مردہ کی ران کو ہرگز نہ دیکھو ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الجنائز ٨ (١٤٦٠)، (تحفة الأشراف: ١٠١٣٣)، وقد أخرجہ: حم (١/١٤٦) (ضعیف جداً ) (سند میں دو جگہ انقطاع ہے: ابن جریج اور حبیب کے درمیان، اور حبیب و عاصم کے درمیان )
ابو ع کی شہادت تیس اگست کو ایک حملے میں ہوئی تھی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the hotel
Telephone
Website
Address
Quetta
0415