Balochistan Rang

Balochistan Rang

Share

22/07/2026

حقیقت سے جواب امن اور ترقی ! دہشت سے نہیں بندوق کا نشانہ ؟ دہشت کا جواب دہشت نہیں، بلکہ قانون ، امن اور عوام کا اتحاد ہے۔

22/07/2026

باپ بی ایل اے کا دہشتگرد بیٹی انڈیا کی ایجنٹ.

22/07/2026

Operation Shaban will continue in Balochistan. It won't end until the last dog is killed.

22/07/2026

مسنگ پرسنز کا شور ایک من گھڑت ڈرامہ ہے، کیونکہ یہی نام نہاد لاپتہ افراد آگے چل کر بی ایل اے جیسے دہشت گرد گروہوں کی صفوں میں ملتے ہیں۔ یہ تنظیم ایک مکارانہ چال کے تحت نوجوانوں کو ورغلا کر اور بلوچ خواتین کے احساسات سے کھیل کر انہیں ریاست کے خلاف استعمال کرتی ہے اور تمام تر ملبہ ریاست ہی پر ڈال دیتی ہے۔ بندوق اٹھانے والے عناصر کا قلع قمع کرنا قومی سلامتی کا تقاضا اور ریاست کا آئینی حق ہے، لہٰذا عوام کو اس تلخ سچائی کا ادراک کرتے ہوئے ملک دشمنوں کے اس سستے کھیل کو مسترد کر دینا چاہیے۔

22/07/2026

بی ایل اے کے خودکش بمبار بلال شاہوانی (عرف سائیں) نے کوئٹہ میں مسافر ٹرین کو نشانہ بنا کر ثابت کر دیا کہ ان دہشت گردوں کا نشانہ کوئی اور نہیں، بلکہ خود بلوچستان کا امن اور معصوم عوام ہیں۔

22/07/2026

بی وائی سی در اصل دہشتگردوں کے لیے ڈھال اور بھارتی ایجنڈے کی نمائندہ ہے یہ تنظیم بلوچ عوام کے دکھ درد پر ڈرامہ کرتی ہے مگر حقیقت میں انہی کے وسائل اور مستقبل کو تباہ کرنے میں شریک جرم ہے

22/07/2026

بلوچستان میں آپریشن شعبان کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے بھاری توپ خانہ کا استعمال کرکے دہشتگردوں کے پہاڑوں پر موجود ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے جبکہ ایس ایس جی کمانڈوز بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

22/07/2026

بہنوں کی درد بهری اپیل نوجوان امداد ولد حاجی صالح کے مبینہ اغوا پر ان کی بہنوں نے تربت پریس کلب میں درد بھری اپیل کی۔ انہوں نے واقعے کی شدید مذمت کی اور بی ایل اے سے مطالبہ کیا کہ اپنے بھائی کو فوری اور بحفاظت رہا کیا جائے

22/07/2026

’فتنۂ ہندوستان‘ کے دہشت گرد اپنے کرتبوں کی ویڈیوز جاری کر کے خود کو طاقتور اور انتہائی تربیت یافتہ ظاہر کرتے ہیں؛ تاہم جب ان کا سکیورٹی فورسز سے حقیقی آمنا سامنا ہوتا ہے تو وہ فوراً ہی ہلاک کر دیے جاتے ہیں، جس سے ان ’ٹک ٹاکرز‘ کی اصل حقیقت مکمل طور پر بے نقاب ہو جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta Balochistan
Quetta