SALAR Foundation

SALAR Foundation

Share

09/03/2026

Receiving token of appreciation at the event of Inter-Faith Harmony at Bethel Memorial Methodist church Quetta-balochistan organised by Overflowing Mercy Foundation and Society for Relief & Development -SRD.

Surrounded by the smiling faces .

01/01/2026

*بلوچستان کے طلباء کیلئے خوشخبری -*

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (PPL) کی جانب سے بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے لیے فلی فِنڈ اسکالرشپ پروگرام (سیشن 2026) کے تحت درخواستیں مطلوب ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد بلوچستان کے ہونہار اور مستحق طلبہ کو معیاری تعلیم کے مواقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ سکیں۔

اس اسکالرشپ کے تحت صوبہ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو اسکول اور کالج کی سطح پر تعلیمی معاونت فراہم کی جائے گی۔

مزید تفصیلات، اہلیت کے معیار اور درخواست کے طریقۂ کار کے لیے متعلقہ اشتہار کا بغور مطالعہ کریں۔

PPL تعلیم کو مستقبل کی تعمیر کا بنیادی ذریعہ سمجھتا ہے

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


House#08, Afnan Town, Killi Paind Khan, Near Jinnah Town Quetta
Quetta