Nadeem Khan
14/07/2026
یہ ہے میرا پیارا کوئٹہ❤️
جہاں گزشتہ 6 روز سے شہداء کے لواحقین اور شہری دھرنے میں موجود ہیں، وہیں پورا کوئٹہ انسانیت، بھائی چارے اور یکجہتی کی ایک خوبصورت مثال بن چکا ہے۔
پشتون، بلوچ، پنجابی، ہزارہ، سندھی مسیحی برادری اور دیگر تمام مذاہب و قومیتوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بلا تفریق دھرنے کے شرکاء کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ کوئی کھانا پہنچا رہا ہے، کوئی پانی، کوئی چائے، تو کوئی اپنی موجودگی سے حوصلہ دے رہا ہے۔
یہی ہے کوئٹہ کی اصل پہچان، جہاں مشکل وقت میں ذات، زبان، قوم اور مذہب سے بڑھ کر انسانیت کو ترجیح دی جاتی ہے زندہ باد کوئٹہ والوں❤️🙌
14/07/2026
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ، اے این پی کے اصغر اچکزئی اور این ڈی ایم کے بانی محسن داوڑ کوئٹہ میں جاری دھرنے کے دوران ایک ہی اسٹیج پر موجود رہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta