Services experts

Services experts

Share

25/01/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کاروبار کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے ساتھ ساتھ تشہیری اشیاء کی ضرورت بھی لازم ہو گئی ھے۔ کافی عرصہ سے تشہیری اشیاء میں جہاں دیگر اشیاء مثلاً بال پوائینٹس ، کی چین، اور کپ وغیرہ شامل رھے جو کہ ایک مہنگی پبلسٹی آئٹمز کے طور جانے جاتے رھے۔ وہیں کاروبار میں کوویڈ 19 میں بہت احتیاط برتی جانے لگی۔ آجکل کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے اور مہنگائی کے پیش نظر
البرکہ ٹریڈرز نے انتہائی کم قیمت میں ذیادہ استعمال ہونے والی اشیاء میں سے ڈسپوز ایبل چائے کے کپ اور ماسک کو پبلسٹی آئٹمز کے طور پر۔ متعارف کروایا ہے جو کہ کسی بھی کاروباری سلسے میں منعقد کئیے جانے والے پبلک ایونٹ یا روازنہ آفس میں آپ کے کاروبار کی ہمہ وقت پبلسٹی کرتی ہیں۔ ان اشیاء میں سر فہرست
1: چائے کے ڈسپوزیبل کپ
2: ڈسپوزیبل ماسک

ھیں۔ جو کہ آپ کی کمپنی کے نام اور لوگو کے ساتھ بنائے جاتے ہیں تو آج ھی اپنے کاروبار کی تشہیر کے لئیے انتہائی مناسب قیمت میں بک کروائیں۔ تفصیلات کے لئیے
+92-312-4119982

Photos from City Experts Real Estate's post 20/07/2020
Want your business to be the top-listed Engineering Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Shalimar Housing Scheme
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00