Pashtoon

Pashtoon

Share

18/06/2025

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازعہ میں واشنگٹن پوسٹ میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے اپنے حملے جاری رکھے تو اسرائیل صرف 12 دن اپنا دفاع کر سکے گا۔

واشنگٹن پوسٹ کی فارسی عرب شاخ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کا دفاعی نظام 10-12 دن تک ایران کے حملوں کا مقابلہ کرنے میں کامیاب ہے۔

ساتھ ہی پرانے میڈیا نے ایک نیوز رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیل کو میزائلوں کی قلت کا سامنا ہے۔

#سلام وطن واسیوں
#اسرائیل
#ایران

25/06/2024

پنجاب عوام کیلئے الیکٹرک بسس اور اسٹوڈنٹس کیلئے سکوٹی فری بائک اور کالج/یونیورسٹیوں کا اعلان ۔۔
جبکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے فوجی آپریشن کا اعلان ۔۔
بلوچ و پشتون تہ زوندون غواڑو

06/06/2024

دہ ہم وس پہ چمن کی حالات تاسو کتلی سی اومختہ یی شیر کڑی پہ چمن کی نیٹ بند دی

17/02/2024

دوبارہ الیکشن کرانے کی ضرورت نہیں، صرف فارم 45 اکٹھے کرلیں نتائج کلیئر ہو جائیں گے،بے ضابطگیاں چھوٹا لفظ ہے، کمشنر راولپنڈی
الله الحق ہے عمران خان جیت گئے✌🔥

Want your business to be the top-listed Photography Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta