Comrade News

Comrade News

Share

04/05/2025

کشش

12/02/2025

نازک ہونٹوں کو دانتوں سے دبایا جارہا ہے
بڑی دیر سے میرا صبر آزمایا جا رہا ہے.
اک بوسہِ رخسار کی تو بات ہے ساری
خوامخواہ معاملہ بڑھایا جا رہا ہے...

12/02/2025

وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے ، باقی تو صرف تھکن ہے..

03/02/2025

یہی وہ دن تھے آسمان اسکی آنکھوں کی طرح ایسا ہی نیلا تھا جیسا کہ آج ہے دھلا ہوا۔۔۔۔ نتھرا ہوا۔۔۔۔ اور دھوپ ایسی۔۔۔۔۔ ایسی ہی گنگنی تھی ۔۔۔۔ سہانے خوابوں کی طرح مٹی کی باس بھی ایسی ہی تھی جسطرح میرے داغ میں اس وقت رچ رہی ہے
موسموں کا تخلیق سے ایک رشتہ ہے اور تخلیق کے موسم میں جس طرح کلی پھول بنتی ہے اسی طرح ایک عورت ماں بنتی ہے فطرت تخلیقی عمل میں شریک ہوتی ہے جیسے پودوں کی نشونما میں
منٹو

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta