Allama Saifullah Mahir E Rohaniyaat

Allama Saifullah Mahir E Rohaniyaat

Share

21/05/2026

ہفتہ وار روحانی اجتماع بلوچستان۔
زیرصدارت۔ پیر طریقت ابو محمد علامہ سیف اللہ طارقی شازلی

14/05/2026

ہمارے ایک عزیز کو خون کی ضرورت ہے حرا ہسپتال سکھر میں
بی نیگٹیو 03337711021

14/05/2026

ہفتہ وار روحانی اجتماع
زیرصدارت پیر طریقت ابو محمد علامہ سیف اللہ طارقی

10/05/2026

Qurbani 2026

اپنے پیاروں کے نام قربانی کریں…
وہ لوگ جو آج ہم میں نہیں… مگر ہماری دعاؤں، یادوں اور دلوں میں ہمیشہ زندہ ہیں۔

کبھی خاموش لمحوں میں وہ چہرے یاد آتے ہیں…
جو ہمیں سنبھالتے تھے، دعاؤں میں یاد رکھتے تھے…
جو ہماری خوشیوں کے لیے اپنی راحتیں قربان کر دیتے تھے…

آج ہم جو کچھ بھی ہیں… اُن کی محبت اور تربیت کا نتیجہ ہیں۔
آئیے اس عید، اُن کے نام ایک خوبصورت صدقۂ جاریہ کریں… ❤️

🤲Qurbani With Allama Saifullah Tariqi Shazli
میں اپنی استطاعت کے مطابق ضرور حصہ ڈالیں
اور اس نیک عمل کا حصہ بنیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اخلاص کے ساتھ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

💠 Rates:
🐄 Full Cow: 250,000 PKR
🥩 Per Share: 35,000 PKR

For Booking send your Details on WhatsApp: +923333879126

📢 اس پیغام کو ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس نیکی میں شامل ہو

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00