Public Views

Public Views

Share

17/06/2025

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا سرپلس بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، 1028 ارب روپے حجم کے بجٹ میں مجموعی طور پر 249.5 ارب روپے صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص کیےگئے ہیں۔

15/06/2025

بلوچستان ن لیگ کے یہ تین بندے بلوچستان کے ذمہ دار ہیں۔ جب بھی ان کے پاس جاؤ، سوائے سیلفی اور ٹک ٹاک کے علاوہ یہ کچھ نہیں کر سکتے۔ کہتے ہیں ہمارے پاس اختیار نہیں۔
بلوچستان ن لیگ نظریاتی یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر جہانگیر خان خروٹی کی پریس کانفرنس

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Quetta