Syed Hasnain Hashmi

Syed Hasnain Hashmi

Share

25/11/2024

کوئٹہ:گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ میں اپنے پرانے دیرینہ ساتھی سینئر سیاستدان سینیٹر سعید احمد ہاشمی اور انکے صاحبزادے سید حسنین ہاشمی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سید حسنین ہاشمی نے گورنر بلوچستان کو صوبے میں نوجوانوں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ۔گورنر بلوچستان نے سید حسنین ہاشمی کے نشاندہی کردہ مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی اور ان کے صوبے کے لئے مثبت خیالات کو سراہا
25 Nov 2024

Photos from Syed Hasnain Hashmi's post 06/09/2024

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل سے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی ،پیپلز پارٹی کے رہنما سید حسیین ہاشمی اور دیگر پارلیمنٹرین سابق سینیٹر مرحوم شیخ ظریف خان مندوخیل کی وفات پر گورنر ہاوس کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کر رہے ہیں.

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Quetta