Daily Azadi Quetta
05/06/2026
کوئٹہ : محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیر اعلی بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور نہیں ہوئی امکان ہے کہ صوبائی بجٹ 18 یا 19جون کو پیش کیا جائے گا ۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
05/06/2026
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دوست احباب، عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران شرکاء نے اپنے علاقوں کو درپیش مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر صوبائی وزیر کو آگاہ کیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
05/06/2026
وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکس ٹیکس اسکیم تاجروں اور انجم تاجران کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے، جس کا اطلاق 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ہوگا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
05/06/2026
سلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں، الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Express House, Patel Housing Society, Sariab Road Quetta Balochistan
Quetta
87300