Chaman Times

Chaman Times

Share

14/07/2026

زيارت د شهيدانو دهرنې، حکومت ته ايښودل سوي مطالبې

14/07/2026

کويټه، زيارت شهيدانو دهرنه کي د يوې لورکی د محترم مشر سره د عقيدت او احترام او مينې ښايسته نزرانه 🥰🥰

08/07/2026

توبه اچکزئی، بينه مليزئی بینہ ملیزئی میں گزشتہ روز چار سالہ پرانے قتل کا تصفیہ خوش اسلوبی سے حل ہوا اور دونوں قریبی فریقین شیر و شکر ہو گئے ۔ قبائلی رہنما حاجی موسیٰ جان اچکزئی ، حاجی صادق خان ملیزئی، حاجی عبد الخالق ڈاہئ، حاجی ملا ستار، حاجی نصراللہ، حاجی غلام نبی، حاجی محمد اسلم، محمد موسیٰ خان، صلاح الدین، مولوی شمس اللّٰہ اور دیگر علماء کرام اور مشران کی ثالثی میں دونوں فریقین سے اختیارات لیکر مرحوم عبدالواجد کے ناگہانی قتل کا فیصلہ سنایا گیا۔ جس میں عبدالواجد مرحوم کے خاندان ، حاجی محمدی، کامل، محمد خان، اور بیٹے نقیب اللہ وغیرہ نے حاجی سیفل اکا کے خاندان کو نانواتی قبول کرتے ہوئے معاف کر دیا اس موقع پر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے اسلام میں معافی کے فضائل بیان کئے اور حاجی صادق خان اچکزئی نے فیصلہ سنایا ۔ آخر میں حاجی موسیٰ جان اچکزئی نے تمام شرکاء اور دونوں خاندانوں اور اقربا کا شکریہ ادا کیا ۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta