Al Imdad Daewoo Bus Service
26/05/2025
*بوستان سے اغواء کیے گئے مسافر بس کو چمن سے برآمد کرلیا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ*
*مسافر کوچ کو کل بوستان سے مسلح افراد نے اغواء کیا تھا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ*
*اے سی کاریزات امیر حمزہ کی سربراہی میں لیویز تھانہ انچارج بوستان سید بشیر آغا اور لیویز تھانہ انچارج کاریزات نصیب اللہ کے ہمراہ چمن میں کارروائی کی*
*مسافر کوچ کو آئی جیک کرنے والے ملزمان کو بھی جلد گرفتار کرلیا جائے گا ، اے سی کاریزات امیر حمزہ*
25/05/2025
بریکنگ نیوز
کوئٹہ سے تونسہ شریف جانیوالی سدابہار ڈائیو بس عملہ اور مسافروں سمیت اغواء
نامعلوم مُسلح افراد نے بوستان کلی قاسم جمشید ہوٹل کے قریب سے اسلحہ کے زور پر اغواء کرکے لے اپنے ساتھ لے گئے
واقعہ صبح 11 بجے کے قریب رونما ہوا ہے
مسافر بس میں ڈرائیور سمیت دیگر مسافر سوار تھے جوکہ پنجاپ کے ضلع تونسہ شریف جارہے تھے
واقعہ کی زمہ داری ابھی تک کسی نے قبول نہیں کی ہے اور اب تک بس کا سراغ نہیں مل سکا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta