Al-Qaim Library Quetta Pakistan
یہ نظارے عشق کے آپکو صرف نجف و کربلا کے راستے میں ملینگے۔
میرا سلام ھو ان قدموں پر جو عِلم کی دہلیز سے عشق کے در کی طرف روا دواں ہیں۔
05/12/2024
یازہرا س
چالیس قبریں پہلے بنائے گا روئے گا
اک ایک پھر نشان مٹائے گا روئے گا
بیٹھے ہوئے بقیع کی خستہ جدار پر
عمامہ اپنا سر سے گرائے گا روئے گا
روئے گا اپنی بیٹیوں کو روتا دیکھ کر
بیٹوں کو اپنے سینے لگائے گا روئے گا
تنہائیوں کو اپنی سمیٹے گا روز روز
مسجد میں رو کے گھر میں جو آئے گا روئے گا
ہائے وہ صبرِ عینِ الہی کہ الحفیظ
کنفذ لعیں کو دیکھتا جائے گا روئے گا
#یازھراء
آج رخصت ھو رہی ھے تم سے زھراء یاعلی۴
پردہ شب میں میری میت اٹھانا یاعلی۴
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Website
Address
Andoron Imam Bargah Qandari Alamdar Road
Quetta