Gul bacha Noorzai

Gul bacha Noorzai

Share

06/07/2026

بریکنگ نیوز
زیارت کے علاقے مانگی میں سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

03/07/2026

قبائلی مشر حاجی محمد خان نورزئی گل باچا نورزئی ایک تقریب میں شریگ ساتھ حاجی نعیم لالا حاجی شاہ محمد نورزئی اشرف بڑیچ ولی اللہ بارکزئی اور دیگر نوجوان ملاقات کررہیں ہے ❤️❤️❤️

03/07/2026

ملزمان گرفتار۔
ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ کے معروف کابل جان ہوٹل کے مالک محمد ہاشم نورزئی کے قاتلان گرفتار اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڈی بھی برآمد،
ملزمان سیٹلائٹ ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی ہیں۔ پولیس ذرائع
یاد رہے کہ ہاشم نورزئی کو 27 جون کی صبح سویرے کچلاغ سے کوئٹہ جاتے ہوئے بائی پاس بلیلی کے قریب قتل کیا قتل کیا تھا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Haji Muhammad Street
Quetta