Trek To CSS

Trek To CSS

Share

03/09/2023

اکیڈمی کے بغیر سی ایس ایس یا پی ایم ایس کر سکتے ہیں؟
جی سی ایس ایس ہو یا پی ایم ایس آپ بغیر اکیڈمی کے بھی تیاری کر سکتے ہیں. سی ایس ایس اور پی ایم ایس کی بنیادی معلومات کے بعد آپ سیلیبس اور پاسٹ پیپرز Download کریں اور پھر سبجیکٹس سلیکٹ کریں دو سبجیکٹس کی تیاری شروع کر دیں اور اگر آپ کی انگریزی اچھی نہیں تو وہ آپ یوٹیوب سے سیکھیں اور رائٹنگ پریکٹس روز کریں کرنٹ افیئرز روز اخبار سے کریں اور میگزین سے جب آپ ھاف سیلیبس کی تیاری کر لیں تو پاسٹ پیپرز حل کریں اور اس کو چیک کروائیں باقی اسی دوران آپ کی کوئی کنفیوزن ہو تو یوٹیوب/ فیسبک پر اسکا جواب ضرور ملے گا روز مستقل مزاجی کے ساتھ 7-8 گھنٹے پڑھیں ایک دو ماہ میں آپ کو ہی لگنے لگے گا کہ آپ کر سکتے ہیں.

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Quetta