Qadeer Quetta
29/01/2026
سرد ہوا، برف سے ڈھکے پہاڑ، اور کوئٹہ کا پرسکون ماحول ۔۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم سا گیا ہو ✨
28/01/2026
Chiltan jana tha…
lekin budget ne kaha: AI use karo 🤖😂
Main gaya nahi, lekin AI ne aisi photo bana di ke lagta hai sach mein snowfall mein hoon ❄️📸
2026 ka scene clear hai: AI ka rule hai boss 😎
Shukriya AI ❤️
Quetta mein is waqt snowfall ka season chal raha hai ❄️🏔️
👉 Aap ko yeh photos kaisi lagin?
Comment mein zaroor bataein 👇💬
11/01/2026
*ماہر موسمیات حاجی ولی محمد بڑیچ کا موسم کے حوالے سے نیو اپ ڈیٹ*
*بڑی سردی گزر گئی چھوٹی سردی بھی پرسوں ختم ہوجائے گی.*
*ہفتہ کی شام کوئٹہ کی سماء میں دور دور کچھ بادل کے ٹکڑے نظر آجائیں گے*
*یہ علامت ہوگی اس بات کی کہ شمال کی مکروہ ہوائیں تھم گئی ہیں اور ہماری*
*پسند کی ہوائیں پہنچ گئی ہیں.*
*اتوار کے دن 11 تاریخ کو یہ بادل پورے بلوچستان میں پھیل جائیں گے مگر کہیں پر بھی یہ برسنے کے پوزیشن میں نہیں ہوں گے ان کا بس نام ہوگا بادلوں کا بہت پتلے شائد اکثر جگہوں سورج بھی نہ چھپا سکے*
*18 تاریخ کے بعد بارانی بادل آجائیں گے اس کے بعد ان شاء اللہ اچھی بارشیں آرہی ہیں*
=ہ===================ہ=
*ماہر فلکیات حاجی ولی محمد بڑیچ*
*2026۔1۔9 جمعہ عشاء 7:30 بجے*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Chiltan National Park - Mian Ghundi - Mastung Road Quetta
Quetta