Jamil Bugti
11/02/2023
وہ کیا گھر ہے جو
جو مٹ جائے
وہ کیا زندگی ہے
جو موت کا شکار ہو جاۓ
وہ کیا جوانی ہے
جو بڑھاپے کا شکار ہو جاۓ
وہ کیا صحت ہے
جسے مرض کھا جاۓ
وہ کیا خوشی ہے
جسے غم کھا جاۓ
وہ کیا بہار ہے
جسے خزاں نگل جاۓ
وہ کیا اجالا ہے
جسے اندھیرا نگل جائے
وہ کیا صبح ہے
جس کی شام ہو جائے
وہ کیا دن ہے
جس کی رات ہو جاۓ
یہ کچھ نہیں ہے
( بس سب کچھ اللّٰہ ہے ) بےشک
31/01/2023
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta