Radio Pakistan Quetta

Radio Pakistan Quetta

Share

29/05/2026

"پشتو عید مزاحیہ خاکہ"

نندارہ
پیشکش: عبد القدوس درانی
ریڈیو پاکستان کوئٹہ

28/05/2026
22/05/2026

📻 ریڈیو پاکستان کوئٹہ کی پیشکش، بلوچی زبان و ادب کا ترجمان اور بلوچستان کی ترقی کا آئینہ دار... پروگرام "رنگ بولان"!
میزبان: ڈاکٹر زاہد دشتی

🌾 بلوچی ثقافت و روایات: تاریخ اور ثقافت کے انمول موتی۔

📚 زبان و ادب: بلوچی شاعری اور نثر کا خوبصورت تذکرہ۔

🎵 فن اور موسیقی: بلوچستان کے سحر انگیز سُر اور دھنیں۔

🏗️ ترقیاتی منصوبے: بلوچستان کی خوشحالی اور ترقی کا بدلتا ہوا منظرنامہ
🗓️ دن: ہر جمعرات

🕒 وقت: دوپہر ٹھیک 3:10 بجے
📱 ریڈیو پاکستان کے آفیشل فیس بک پیج پر لائیو!

اگر آپ بلوچستان کی مٹی کی خوشبو، وہاں کے سحر انگیز فنِ موسیقی، ادبی رنگوں اور صوبے میں جاری ترقی کے سفر سے باخبر رہنا چاہتے ہیں، تو یہ پروگرام صرف آپ کے لیے ہے۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Radio Pakistan Ghalib Road Quetta
Quetta
87300