Quetta Is My Homeland

Quetta Is My Homeland

Share

08/06/2026

سول ہسپتال کوئٹہ میں ہراسمنٹ مافیاز کیخلاف کلمہ حق بلند کرنے پر ڈاکٹر شازیہ خپلواک کے خلاف محکمہ صحت کیوں آگ بگولہ ہوئی؟ کل ڈاکٹر صاحبہ نے مافیاز کیخلاف آواز بلند کیا اور آج ان کی دو ماہ کا غیر حاضری رپورٹ میڈیا پر وائرل ہوا۔ غیر حاضری رپورٹ میڈیا پر وائرل کرنے سے مزید حساس سوالات جنم لیتے ہیں۔ سیکٹری صحت اور وزیر صحت نے کرپشن کر کے محکمہ صحت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔۔

06/06/2026

وزیراعلی صاحب! بوٹ والوں کی گود سے نکل جاو اور کوئٹہ شہر پر توجہ دے دو۔۔ یہاں تو افغانستاں سے بھی بدتر حالات ہو گئے ہے۔۔🙁

20/05/2026

لو جی ! کیا کہے گے آپ لوگ۔۔؟؟🤣

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jinah Town
Quetta