RIGHT is RIGHT

RIGHT is RIGHT

Share

08/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے.

08/05/2023

*اخلاق کے اعلیٰ مقام پر پہچنے کیلئے پاکستانیوں بڑا وقت لگے گا*
*ہم جس طرح کے لوگ ہیں ہمارے اوپر حکمران بھی اسی طرح کے مسلط ہیں یہی اللّٰہ تعالیٰ کا قانون رہا ہے*
*ایئرپورٹ پر جہاز سے بیگ اور سامان وغیرہ اتارتے ہوئے جاپانی اور پاکستانی کیسے کام کرتے ہیں آپ خود آنکھوں سے دیکھ لیجئے*

08/05/2023

♥️

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Saryab Road Quetta
Quetta