Bolan Battery Service

Bolan Battery Service

Share

08/06/2023

‏سورة العصر - Ayat No 1

زمانے کی قسم ۔

Ayat NO. 2
بیشک ( بالیقین ) انسان سرتا سر نقصان میں ہے ۔

Ayat NO. 3
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کئے اور ( جنہوں نے ) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی ۔

07/06/2023

کہو کہ
میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے
اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے
اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں
اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
(سورۃ الفَلَق)

Want your business to be the top-listed Computer & Electronics Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Alamdar Road Beside Al-Sadiq Public School Quetta
Quetta
87300

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:30
Tuesday 09:00 - 20:30
Wednesday 09:00 - 20:30
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 20:29
Sunday 09:00 - 20:30