Agency81

Agency81

Share

23/10/2023

Dha Quetta Ealry bird Sector
A1 A3
Plots available: 130 to 140 lacs All Dues are cleared.
Possession in January 2024.
For more details, please call
03224484929

23/12/2022

پراپرٹی میں لوگ پیسہ کہاں سے کماتے ہیں ؟

آپ جن لوگوں کو پراپرٹی میں امیر ہوتے دیکھ کر جیلس ہوئے ہیں وہ ہاوسنگ سوسائٹیز کی انویسٹمنٹ سے پیسہ کماتے ہیں ۔اس میں منافع ریشو بہت زیادہ ہے لیکن اس کا سادہ طریقہ بھی 5 ، 6 سالہ انتظار ہے ۔ ہاوسنگ سوسائٹیز عموما سستی جگہ لے کر اسے ڈویلپ کر کے اس کی مارکیٹ بناتی ہیں ۔ لوگ یہاں دو تین لاکھ دے کر پلاٹ کی بکنگ کرواتے ہیں ۔10 ،12 ہزار قسط دیتے رہتے ہیں ۔ یہ کمیٹی کی شکل میں ہونے والی انویسٹمنٹ ہے ۔5 سال بعد پلاٹ ملتا ہے ،چھٹے سال وہاں گھر بن جاتے ہیں ،اگلے 6 ماہ میں آبادی نظر آنے لگتی ہے ، ان 5 سال میں سوسائٹی کے باہر کی سڑکیں ڈویلپ ہو جاتی ہیں،ارد گرد کی مارکیٹ ویلیو بہت بڑھ چکی ہوتی ہے ۔ پراپرٹی مافیا اس جگہ کو بہترین بنوا چکا ہوتا ہے ۔ اب وہی پلاٹ کئی لاکھ منافع دے کر جاتا ہے ۔
آپ کا ہمسایہ،رشتے دار یا دوست جس نے خاموشی سے یہ انویسٹمنٹ کی ہوتی ہے وہ اچانک اپنا پلاٹ بیچ دیتا ہے ،ان پیسوں سے گاڑی خریدتا ہے ،چھوٹا سا کاروبار سیٹ کرتا ہے ،اچھی ڈریسنگ شروع کر دیتا ہے ، کسی کیفے میں کافی پینے لگتا ہے اور باقی بچ جانے والے پیسوں سے پھر دو تین فائلیں خرید کر قسطیں بھرنے لگتا ہے ۔
پیسے ہاتھ میں ہوں تو ذہن کشادہ ہوتا ہے ،انسان کا اٹھنا بیٹھنا کاروباری لوگوں میں ہوتا ہے تو انویسٹمنٹ کے نئے راستے ملتے ہیں ۔ بہرحال اپنے اس واقف کار کو اچانک امیر ہوتا دیکھ کر آپ سوچتے ہیں کہ پتا نہیں فائلوں اور پلاٹوں کا ایسا کیا کام کرتا ہے ، دنوں میں لاکھوں کما گیا ہے ؟

اس لیے جیلس ہونا یا غیر حقیقی دانشوروں کی باتوں میں انا چھوڑیں ۔ اپنے مستقبل کی پلاننگ کریں ، یک مشت یعنی اکٹھے لاکھوں روپے نہیں تو دو تین لاکھ ایڈوانس دے کر اپنا پلاٹ بک کروائیں اور کمیٹی کی جگہ قسطیں دینا شروع کریں ۔ پانچ سال بعد آپ بھی اسی طرح لاکھوں کے مالک ہوں گے

اسی طرح ہم آپکو بہترین لوکیشن علاقے کے لحاظ سے سب سے سستے پلاٹ سوسائٹی کا کام شروع ہوا ہے بہترین وقت ہے انویسٹمنٹ کا۔
صحیح وقت پر درست فیصلہ کرنے والے ہمیشہ کامیابی کی راہ پاتے ہیں۔
ڈی ایچ اے کویٹہ میں اس وقت سرمایہ کار کرنے کا نادر موقع ہے ۔ آج ہی فائل خرید کر ہینڈ سم منافع حاصل کریں ۔ اس وقت ایک کنال اوپن فائلز ، ایلوکیشن فائلز پاکستان کی رئیل اسٹیٹ کی مارکیٹ کے حساب ہے آئیڈیل ہے ۔ پھر نہ کہنا کاش !
ڈی ایچ اے کوئٹہ فائلز کی خریداری و دیگر معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں ۔
03218024668 یاسر مجید
03224484929 اسد عمیر
03228151668 عامر جلیل
Agency42 Real Estate Dha Lahore

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Airport Road
Quetta