Daily Awaz Times Health

Daily Awaz Times Health

Share

07/07/2026

شہداء کا لیسٹ
ایس ایچ او محمد حسین

ایس ایچ او صحبت خان

عبدالباقی ولد عبدالرحمان سنجاوی

شیر محمد کواس

منصور احمد ولد محمد عمر وچہ غوسکی

سیف اللہ ATF ہرنائی

محمد اشرف سنجاوی

ازاد خان سنجاوی

نامعلوم

07/07/2026

سانحہ ہنہ اوڑک ‘ شہدا کے وارثا کا کوئٹہ اور اندرون صوبہ کے داخلی شاہرائیں بند کرنیکا اعلان

دوپہر ایک بجے بلیلی کے مقام پر کوئٹہ کے انٹری پوائنٹس بند کرینگے ‘ سردار نسیم پانیزئی

زیارت کراس کے مقام پر قومی شاہراہ بلاک ہے ‘ سردار نسیم

پشین ‘ چمن سمیت تمام شہروں کے اہم انٹری پوائنٹس بند کئے جائینگے ‘ سردار نسیم پانیزئی

بلوچ بیلٹ میں بھی قبائیلی لوگوں سے رابطے کررہے ہیں تاکہ وہاں بھی شاہرائیں بند کی جائے ‘ سردار نسیم پانیزئی

05/07/2026

کوئٹہ ہنہ وڑک کے رہائشیوں نے بی اے مال کے سامنے روڈ احتجاجً بندکردیا۔
یاد رہے ہنہ وڑک میں آج ایک بار پھر حالات کشیدہ، قبائل اور مسلح افراد میں جھڑپ ہوئی۔ شدید جھڑپوں کے دوران متعدد نوجوان زخمی ہوگئے، جبکہ ایک نوجوان جان کی بازی ہارگیا۔

تمام ممبران سے گزارش ہے کہ بی اے مال کے سامنے راستہ بلاک ہے آنے اور جانے کے لیے ایئرپورٹ روڈ بند ہے برائے مہربانی احتیاط کریں اور متبادل راستہ استعمال کریں شکریہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Quetta