The Truth
تلخ حقیقت سنئیں۔
23/10/2025
کوئٹہ ، 17 سالہ لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو وکیل فراہم نہیں کیا جائے عوامی حلقوں کا کوئٹہ بار ایسوسی ایشن سے مطالبہ
کوئٹہ / منوجان روڈ پر 17 سالہ نجی سکول ٹیچر کے قتل کے ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد عوامی حلقوں نے کوئٹہ بار ایسوسی ایشن سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے سنگین جرائم میں ملوث افراد کے کیسز کو کوئی وکیل نہ لے اور ملزمان کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔عوامی حلقے
22/10/2025
فـــرقہ وارانہ بنیادوں پر افغـــان مہاجـــرین کی واپسی ناقابل قبول ہے ،ســـنی مہاجرین کو ملک سے نکالنا اور شیـــعہ کو نہ نکالنا ریاستی فـــرقہ واریت ہے ،،،👇
مہاجـــرین کو خامخواہ نکالنا ہو تو پھر شیـــعہ ســـنی تفریق کے بغیر ہی نکالا جائے ۔۔۔💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Patail Road
Quetta
22/10/2025