Za Online Tech

Za Online Tech

Share

16/07/2021
30/06/2021

Success words

30/05/2021

YouTube intro

فری آن لائن ٹریننگ 25/05/2021

فری آن لائن ٹریننگ The first largest national training program imparted over 1.5 million FREE of cost trainings in freelancing skills required to seize opportunities in digital economy

25/05/2021

حکومت پاکستان ڈی جی سکلز ٹریننگ پروگرام کے توسط سے بلوچستان کے لوگوں کی معاشی خود مختاری کے لئے سر گرم عمل ہے۔ اس لئے Batch-10 میں 230,000 نشستیں مکمل ہونے کے بعد خاص طور پرصرف بلوچستان کے لوگوں کے لئے 20,000 اضافی نشستیں رکھی گئی ہیں جن میں سے پانچ ہزار نشستیں جنوبی بلوچستان کے لئے مختص ہیں۔

مخصوص نشستوں پر Batch-10 میں دو مفت کورسز میں داخلے کے لئے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں۔

۱۔ رجسٹریشن کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔ www.digiskills.pk/register.aspx

۲۔ ای میل میں دئیے گئے لنک کے زریعے اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کریں اور اپنے پروفائل کو مکمل کریں۔
۳۔ Batch-10 میں داخلے کے لئےLMS اکاؤنٹ میں Login کریں۔
۴۔ Login کرنے کے بعد Homepage پر آپ یہ میسج دیکھیں گے:
“Dear Trainee! The seats/enrollments for Batch-10 are filled up. If you are Balochistan resident, click here to apply for enrollment on Special Quota”.
۵۔ اس میسج میں آپ "Click here" پر کلک کریں۔
۶۔ کلک کرنے ک بعد آپ کے سامنے ایک نیا فارم کھل جائے گاجس میں آپ اپنے شناختی کارڈ کے دونوں ا طراف کی تصویر بلوچستان کے رھائشی ہونے کے ثبوت کے طور پر ا پلو ڈ کریں گے۔ شناختی کارڈ نا ہونے کی صورت میں ب فارم اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
۷۔ برائے مہربانی درست کوائف مہیا کریں۔
۸۔ Enroll Now کے بٹن پر کلک کرنے کے بعددو کورسز کا انتخاب کریں اور فارم کو جمع کروانے کے لئے "Save"کے بٹن پر کلک کریں۔

فارم جمع ہونے کے بعد ہماری ٹیم آپ کے مہیا کئے گئے کوائف کی پڑتال کرے گی اور درست ہونے کی صورت میں کچھ دنوں میں آپ کے داخلے کے status کو اپ ڈیٹ کر دے گی۔

کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے آپ ہم سے 03041111570 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

25/05/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Quetta