MojoMat Shop

MojoMat Shop

Share

04/03/2021

ہم اپنی بات، خواہ غلط ہی کیوں نہ ہو ، نہیں چھوڑ سکتے ۔ ہم دوست کو چھوڑ دیتے ہیں ،بحث کو نہیں چھوڑ تے۔ہم مباحثے جیتنے کی تمنا میں آپنے ساتھی ہار بیٹھتے ہیں۔ قافلہ ختم ہو جائے ہماری سرداری ختم نہیں ہوتی۔ہم کچھ بھی تو تسلیم نہیں کرتے۔ ہم دوسروں کی حقیقت تو کسی قیمت پر تسلیم کرنے کو قطعاً تیار نہیں ہوتے۔

واصف علی واصف کی کتاب" حرف حرف حقیقت " سے اقتباس۔

18/08/2020

نظام عدل ۔

معاشرتی زندگی میں حسن توازن قائم رکھنے کیلئے عدل وانصاف بہت ضروری ہے۔کسی پر ہونے والا ظلم معاشرے کے حسن و توازن کو بگاڑ دیتا ہے۔عدل و انصاف کے قیام سے جو حسن و توازن قائم ہوتا ہے اسے امن وسکون اور خوشحالی کہتے ہیں۔

(صاحبزادہ محمد امانت رسول کی کتاب" مذہب انسان کی ضرورت ہے" سے اقتباس)

Want your business to be the top-listed Shop in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sharbat Khan Road
Quetta