Explore Balochistan
30/05/2026
With ساقی جی – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 Minatwar
16/05/2026
ﮐﻮﺋﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﺳﮯ ﺟﺎ ﮐﮩﯿﮯ ﮨﻢ ﺍﮨﻞ ﺣﺮﻑ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮨﻢ
ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ .........!!! ایلم 💔🖤💔
آج ہم نے ایک عظیم استاد، شاعر اور ادیب کو کھو دیا ہے۔
پروفیسر غمخوار حیات صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
وہ اہلِ حرف تھے، قلم والے تھے۔
ان کے الفاظ، ان کی براہوئی شاعری اور ان کی تعلیم ہمیشہ زندہ رہے گی۔
قتل کر کے بھی انہیں خاموش نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ اہلِ قلم مرتے نہیں — وہ ہر دور میں، ہر نسل میں دوبارہ زندہ ہو جاتے ہیں۔
شہید پروفیسر غمخوار حیات
آج آپ کی جدائی کا غم برداشت کرنا بہت مشکل ہے۔
آپ کا قلم، آپ کی آواز اور آپ کا پیغام ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے گا۔
اللہ آپ آپ کے فیملی کو آپ کے دوستوں شاگروں اور ہم سب کو صبر عطا فرمائے آمین
اہلِ حرف کبھی نہیں مرتے... ایلم 💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta