BARYA

BARYA

Share

Photos from BARYA's post 03/01/2021

مچھ،کوئلہ مزدور کیمپ میں دھشت گردوں کا حملہ 11 افراد جان بحق ، ھزارہ ٹاؤن کا رہائشی،مزدور کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے رات کی تاریکی میں جب مزدور کام کی تھکن کے بعد کیمپ میں سورہے تھے تو نامعلوم افراد نے حملہ کرکے 11 مزدور کان کن جن کا تعلق ہزارہ برادری سے ہے ان کو ہلاک کیا.

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Quetta
87300