All Properties Quetta And Builders
14/08/2021
Brewery road akri bus stop badurabad.
Area 1000
Rooms 3 attech bath
Car porch
Price 72 lacs
#03364232755
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
پراپرٹی حضرات
میرے ساتھ سریاب روڈ سادات ہوٹل کے ساتھ فیصل ٹاون میں 5200 فٹ پر 5 آر سی سی مکان فینسی ڈیکوریشن جس میں بیسمنٹ بھی ہے قیمت 4 کروڑ 50 لاکھ اگر کوہی سبی روڈ پر کلیر زمین کے ساتھ ایکسچینج کرنا چاہتا ہو تو رابطہ کرے
سادات ہوٹل کے ساتھ فیصل ٹاون میں 1500 فٹ آر سی سی مکان بھیٹک کے ساتھ تین کمرے گرونڈ فلور پر اور ایک کمرہ اٹیچ اوپر انتقال کلیر قیمت 98 لاکھ گنجاہش بھی ہے قیمت میں
سریاب روڈ طارق ہسپتال کے سامنے والی اسکیم میں 1000 فٹ پر آر سی سی مکان تیار دو کمرے کچن ٹی وی لانچ گرونڈ فلور پر دو کمرے فسٹ فلور پر پیلنگ کاربیٹنگ دوگاڑیوں کی پارکنگ انتقال کلیر قیمت 65 لاکھ گنجاہش ہے
سریاب روڈ لنک بادینی خلیل اسکیم میں 1300 فٹ ٹی آر گارڈر مکان جس میں بھیٹک کے ساتھ تین کمرے بجلی گیس واٹر ٹینک کار پارکنگ سیلنک پیلنگ فینسی ڈیکوریشن قیمت 55 لاکھ انتقال کلیر
سبزل روڈ پندرانی اسٹریٹ کے آخر میں دو مکان فریش ٹی آر گاڈر تین تین کمرے کار پارکنگ قیمت 38 لاکھ اور 40 لاکھ انتقال کلیر
سبزل روڈ پندرانی اسٹریٹ بدل خان والے روڈ کے ساتھ 2000 فٹ آر سی سی بھیٹک کے ساتھ 4 کمرے ٹی وی لانچ سیلنگ پیلنگ دو گاڈیوں کی پارکنگ قیمت 98 لاکھ انتقال کلیر
عیسی نگری میں 1032 فٹ پر بن ہوا آر سی سی مکان گرونڈ فلور پر 2 کمرے اٹیچ ٹیوی لانچ کچن کار پارکنگ فسٹ فلور پر ایک کمرہ اٹیچ ٹی وی لانچ اور کچن
قیمت 75 لاکھ انتقال کلیر
سبزل روڈ گولی مار چوک حیدر اسٹریٹ میں مین روڈ سے دوسرا مکن رقبہ 1250 فٹ جو تین منزلہ بنا ہو ہے اوپر کے راستے بھی الگ ٹوٹل 8 کمرے اٹیچ 3 ٹی وی لانچ گرونڈ فلور میں ایگ گاڑی کی پارکنگ
مکان کا ٹوٹل کرایہ ایک مہینے کا 70 ہزار آرہا ہے
قیمت 1 کروڑ 60 ساتھ گنجاہش ہے
سبزل روڈ مارخور اسکیم میں ایک پلاٹ رقبہ 1080فٹ پلاٹ نمبر 6 اسکیم میں واٹر سپلاہی ہر مکان اور ہر پلاٹ میں نلکے کا کنشکن سیکورٹی کیمرہ بہترین ماحول فی فٹ قیمت 8500 گنجاہش ہے
ایرپورٹ روڈ چلتن ہاہوسنگ اسکیم شمال میں 38 ہزار فٹ کا پلاٹ ہے جس کا فی فٹ 8500 گنجاہش بھی ہے
نوٹ قیمتوں میں گنجاہش ہے جس بھاہی کے ساتھ پارٹی ہے تو رابطہ 03364232755
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta