ShaalJobs information
04/06/2026
صوبائی لائبریری کوئٹہ بلوچستان میں ٹیسٹ اور انٹرویو شیڈول جاری
صوبائی لائبریری کوئٹہ بلوچستان نے مختلف آسامیوں کے لیے ٹیسٹ اور انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ تمام امیدوار مقررہ تاریخ اور وقت پر اپنی اصل دستاویزات کے ہمراہ حاضر ہوں۔
📌 آسامیوں کے نام: ✅ اسسٹنٹ کمپیوٹر آپریٹر (BPS-14)
✅ کیٹلاگر (BPS-08)
✅ لائبریری اسسٹنٹ (BPS-08)
✅ لائبریری اسسٹنٹ فی میل (BPS-08)
🗓 تحریری ٹیسٹ: 17 جون 2026
🗓 انٹرویو: 18 جون 2026
📍 مقام: صوبائی لائبریری کوئٹہ، بلوچستان
تمام امیدوار اصل شناختی کارڈ، تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور دیگر ضروری دستاویزات ہمراہ لائیں۔ مقررہ وقت سے پہلے ٹیسٹ و انٹرویو سینٹر پہنچنا یقینی بنائیں۔ TA/DA نہیں دیا جائے گا۔
مزید معلومات کیلئے لنک پر کلک کریں شکریہ
https://shaaljobz.blogspot.com/2026/06/provincial-library-quetta-announces.html
Provincial Library Quetta Announces Test and Interview Schedule 2026 Provincial Library Quetta Announces Test and Interview Schedule 2026 The Provincial Library Quetta, Government of Balochistan, has announce...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Quetta