Ali Aftab
01/05/2026
بوجھ کندھوں سے کم کرو صاحب،
دن ماننے سے کچھ نہیں ہوتا۔
11/03/2026
Gaggoo Premier League (GPL 2) Addition 2 is Coming Soon In Sha Allah
Best Wishes Brother Khurram Gujjar and all GPL Management 👍
18/02/2026
#بابراعظم
پاکستان کی پہچان سے پاکستانیوں کی مُنافقت تک
دنیا کے عظیم ترین بلے بازوں کی موجودگی میں دنیائے کرکٹ پر اک عرصے تک اول نمبر پر براجمان ہوکر پاکستان کے پرچم کو بلند کرنے والا پاکستانی تاریخ کا بہترین بلے باز بابراعظم آج پلئینگ الیون میں ہونے کے باوجود بیٹنگ کیلئے میدان میں نہیں اُتارا گیا۔
سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف کہتے ہیں
“جب سے بابراعظم اور محمد رضوان نے جُوے، سُود کی کمپنی کے لوگو لگانے اور اُسکی تشہیر سے اِنکار کیا ہے تب سے پوری پلاننگ کے ساتھ بورڈ ممبران سابق کرکٹرز،صحافی سوشل میڈیا نیشنل چینلز پر بابراعظم کو تنقید کو نشانہ بنانے پر مامور کئے گئے ہیں۔ یہاں تک کہ بابر اور رضوان کے لیگل ایڈوائزر کو قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور پلیئرز کی وکالت سے دُور ہونے کا کہا گیا ہے “
جُوے سُود سے انکار کی سزاآپ سب کے سامنے ہے
ہم اک مسلمان مُلک کے اتنے بہترین مسلمان لوگ ہیں کہ ہمارے اک بڑے نام اور بڑے مذہبی تبلیغی کرکٹر نے نے مُلتان ٹیسٹ میں اک کھلاڑی کی کپتانی میں نا کھیلنے کیلئے قرآن پاک پر کھلاڑیوں سے حلف لیا اور پھر وہی قسم لینے والا کھلاڑی چار سال کپتان رہا اور پانچ سال چیف سلیکٹر بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا
ہمارے اک بہت ہی جوشیلے تیز گیندباز اور بہت ہی میچور ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والے بلے باز نے پہلے ٹونٹی ورلڈکپ فائنل اور پھر موہالی میں ون ڈے ورلڈکپ سیمی فائنل میں انڈیا کے خلاف پاکستان کی شکست میں کلیدی کردار ادا کیا ۔ اتفاق دیکھیں یہی دو کھلاڑی کپتان بھی بنائے گئے اور طویل عرصے تک سلیکشن کمیٹی اور کوچنگ کے عُہدوں سےبھی نوازے گئے
ہم ہی وہ سچے سُتھرے مُحب وطن اور پکے مُسلماں ہیں جنہوں نے قائداعظم کو بیچ سڑک مرنے کیلیے چھوڑ دیا تھا
مادر ملت فاطمہ جناح کو غداروطن کہا اُن کی آبروریزی تک کی گئی😢😢
مُحسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر کو وطن فروش کہا گیا تو اور پُوری دنیا میں بہترین دماغ قرار دی جانے والی ارفع کریم کو موت کی گھاٹ اُتار دیا گیا
مُلک کی پہچان عزت بننے والے اور پرچم کو بلند کرنے والے ہیروز اور نامور کھلاڑی جنہیں پاکستانیوں کی سیاست منافقت سازشوں اور حسد نے ذلیل و رُسوا کیا اُس لِسٹ میں سہیل عباس شعیب اختر سعیداجمل جیسےہِیروں کے بعد بابراعظم کا نام بھی درج کر دیا گیا ہے ۔!!
𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘𝒆𝒓𝒔.
29/01/2026
کسی نے پرلے دیش میں کہا تھا پاکستان کی اوقات کیا ہے آئیں پاکستان کی اوقات بتاؤں. ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور انڈیا کے میچ میں ICC اتنا پیسا کمایا گا کہ پورے ورلڈ کپ کی انکم کا %37 فیصد ہو گا. اور باقی پاکستان جتنے میچز کھیلے گا اس سے ICC 15٪ فیصد کمائے گا یعنی پاکستان اگر ورلڈ کپ کھیلتا ہے تو ICC 52٪ فیصد پیسہ پاکستان کی موجودگی کا کمائے گا. باقی سب ٹیمیں مل کر ٪48 فیصد کمائیں گی. اکیلا پاکستان %52 فیصد کمائے گا. اب اگر پاکستان ورلڈکپ کا بائیکاٹ کرتا تو ICC کو ورلڈکپ کا نقصان ہی نہیں بلکہ پلے سے جیب سے نقصان ہو گا. پتہ چلی پاکستان کی اوقات اب یہ ہے پاکستان
25/01/2026
ٹیم پاکستان کو ورلڈکپ کھیلنا چاہیے یا بنگلہ دیش کا ساتھ دینا چاہیے ۔۔۔؟؟؟
کمنٹ سیکشن میں اپنی قیمتی رائے ضرور دیں پلیز
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Qabula