Professors' Sc Academy
08/12/2025
01/10/2025
Professors' Sc Academy at 3 days Naran, Saif ul Malook, Babusar Top Tour
20/08/2025
پروفیسر سائنس اکیڈمی 2007 سے پیر محل کے طلبہ کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ ہر سال اس ادارے کے طلبہ ملک کی بہترین یونیورسٹیوں میں داخلہ حاصل کرتے ہیں۔ الحمدللہ، جب سے میٹرک سیکشن کا آغاز ہوا ہے، اس کے نتائج بھی نہایت شاندار آرہے ہیں۔
اس بار بھی کلاس نہم کے رزلٹ میں اکیڈمی کے ہونہار طلبہ نے نمایاں پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ یہ سب اس ادارے کی محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمیں طلبہ کی خدمت کرنے اور انہیں کامیابی کی راہوں پر گامزن کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
320 GB Road Model Town
Pir Mahal
36300
Opening Hours
| Monday | 14:00 - 19:00 |
| Tuesday | 14:00 - 19:00 |
| Wednesday | 14:00 - 19:00 |
| Thursday | 14:00 - 19:00 |
| Friday | 14:00 - 19:00 |
| Saturday | 14:00 - 19:00 |