Motivation islah e Amaal

Motivation islah e Amaal

Share

26/12/2025

`کیا آپ نے کبھی سوچا…؟`
رسولِ کریم ﷺ نے حضرت فاطمہؓ کو کیا جہیز دیا تھا؟
نہ سونے چاندی کے زیور…
نہ شان و شوکت…
`بس سادگی، برکت اور اللہ کی محبت سے بھرا ہوا گھر... 🤍`
اصل دولت جاہ و جلال نہیں…
بلکہ وہ سنت کی برکت ہے جو گھروں کو جنت بنا دیتی ہے۔ 🌙✨
اللّٰہ ہمیں بھی اپنے گھروں کو سادگی، محبت اور سنت کے نور سے بھرنے کی توفیق دے۔ 🤲💛
*_ آمین ثم آمین یــا رب العالمین 🪷🤍*

25/12/2025

ہم تو ٹوٹے دلوں کو جوڑنے کا ہنر رکھتے تھے کبھی
جب اپنا ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گئے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Pir Mahal