Syed Athar Hussain
لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کی
یکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی
آج ملک بھر میں Laber Day منایا جارہا ہے مگر ہر سال کے سال اس سال بھی یہ WhatsApp پر Status کی حد تک محدود ہے
کوئی ہے جو کہے آج میں نے مزدور کو پانی پلایا؟
جو کہے آج مزدور کو دھیاڑی بھی دی اور چھٹی بھی ؟
ایک دن اُن کے لیے بھی کام کرنا چاہیے جو ہمارے لیے ایسا کام کرتے ہیں جو شاید ہم خود یا تو کر نہیں سکتے یا کرنا چاہتے نہیں آپ کے Status پر سو دو سو views سے کئی بہتر ہے اگر اک مزدور کا view کر لیا جاۓ اپنا وقت تو سو کر گزارا مگر جن کے نام کی چھٹی ہے زرا اُن کے اوقات کو بھی دیکھ لے
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
از قلم شیرازی
02/04/2024
بفضل خدا آج ختم قرآن پاک ۔
یا اللہ قبول فرمانا
آمین
26/03/2024
15 رمضان المبارک
جشنِ ولادت
راکبِ دوشِ مُصطفٰیﷺ, نواسۂ رسُولﷺ, جگر گوشۂ بتول, جانشینِ مولا مرتضٰی, شبیہ مُصطفٰیﷺ, تاجدارِ امن, امیر المؤمنین, امام عالی مقام, حضور سیّدنا و مولانا امام حسن المجتبٰی علیہ السّلام
تمام محبّانِ آلِ محمد علیہم السّلام کو بہت بہت مبارک ہو
💓💗❤️💖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pindi Bhattian