AwaAm RaaJ KpK

AwaAm RaaJ KpK

Share

11/03/2026

لانڈھی میں عوام راج تحریک کی کارنر میٹنگ۔ گلی گلی مہم میں ہم تحریک کا پیغام ہر گلی میں پہنچا رہے ہیں۔ جلد کراچی میں “عوام راج” کا راج ہو گا۔۔۔ انشاء اللہ

05/03/2026

سفر لمبا ضرور ہے، مگر حوصلہ بھی بلند ہے۔
ایک دن ضرور آئے گا جب پاکستان میں عوام کا راج ہوگا۔
چلو چلتے رہو، یہ راستے آج اگر کٹھن ہیں تو کیا ہوا،
کل یہی راستے ہموار بھی ہوں گے۔
اشرافیہ کے غرور کے محل مٹ جائیں گے،
اور اس سرزمین پر راج کرے گی صرف خلقِ خدا


#پاکستان

#انصاف Iqrar Ul Hassan AwaAm RaaJ KpK Chaudhary Abu Hurairah

20/02/2026

‏ایک طرف بھوک سے مرتی غریب قوم ہے۔ بجلی کے بلوں کے لیے بالیاں بیچتی مائیں ہیں۔ بیوی بچوں کے ساتھ سڑکوں پر سحریاں اور افطاریاں کرتے مزدور ہیں اور دوسری طرف اس محکوم اور مجبور قوم کے بے حس اور جھوٹے حکمران دس دس ارب کے لگژری جہاز خرید رہے ہیں۔ مریم نواز صاحبہ کی طرح جب حکومت عوام کے ووٹوں سے نہ ملی ہو تو پھر آپ خود کو کسی کے سامنے جوابدہ نہیں سمجھتے

13/02/2026

آپ میں سے ہر شخص عوام راج تحریک کا عہدیدار بن سکتا ہے۔ عوام راج تحریک میں شامل ہونے سے زندگی کے ہر مسئلے میں مدد ملے گی تاکہ عام لوگوں کو اپنے کاموں کے لیے وڈیروں کے ڈیروں پر نہ جانا پڑے۔

13/02/2026
12/02/2026

عمران خان کی انکھ کا بروقت علاج نہ کروانے کا زمہ دار کون ہیں؟

12/02/2026

صوابی میڈیا کلب کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت اور عوام راج تحریک کے نظریے پر بات چیت۔
اقتدار کو وڈیروں اور سرمایہ داروں کے چنگل سے نکال کے پاکستان کے عام لوگوں کے قدموں میں ڈالنے کی تحریک، “عوام راج” کا پیغام ملک کے کونے کونے میں پہنچ رہا ہے۔

09/02/2026

امیر زادے حکمران غریب طبقے کے مسلہ نہیں سمجھ سکتا تھا Iqrar Ul Hassan Chaudhary Abu Hurairah

09/02/2026

کب تک عام لوگ یہ ڈنڈے کھاتے رہنگے اپنے ذہن کو صاف رکھیں ورنہ یہ جو لیڈر آپ لوگ سمجھ رہے ہیں یہ گرم کمروں میں آپ کا درد اور آواز نہیں سمجھ سکتے افسوس ہوا

09/02/2026

عمران خان صاحب اس وقت جیل میں ناحق قید ہیں

عوام راج تحریک Iqrar Ul Hassan

Photos from AwaAm RaaJ KpK 's post 09/02/2026

تناول کی سرزمین پر لساں نواب میں عوام راج تحریک سے جُڑنے والوں سے ملاقات: انشاء اللہ پاکستان کی گلی گلی میں تحریک کا پیغام پہنچاؤں گا کہ جب تک عام لوگ اور مڈل کلاس اقتدار میں نہیں آئے گی یہ وڈیرے، یہ سردار اور یہ امیرزادے کبھی غریبوں کے مسائل حل نہیں کریں گے۔

09/02/2026

صوابی سید اقرار حسن صاحب آمد

Want your business to be the top-listed Media Company in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Peshawar