Naeem Jan

Naeem Jan

Share

09/06/2026

اور تو کچھ بھی نہیں پاس ہمارے، لیکن
تو رہے گا تو کسی شے کی ضرورت کیا ہے؟

05/06/2026

کسی کے ہاتھ سے ڈائل شُدہ رہا ھے کبھی
بس اس خیال سے نمبر نہیں بدلتے ھم!

04/06/2026

ہے عجب بات کہ ہر روز تُجھے دیکھوں تو
تُو وہی ہوتا ہے ، پر عشق نیا لگتا ہے

میرے محبوب ذرا میری خبر گیری کر
میرے ہر درد کی تُو مجھ کو دَوا لگتا ہے

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar KPK
Peshawar
2500